
mcpattoki
February 15, 2025 at 02:33 AM
خوشخبری پنجاب پیرا فورس نیو بھرتی 6000 ہزار کانسٹیبل بھرتی کی منظوری ہوگئی اشتہار بہت جلد متوقع ہے.
پنجاب پیرا فورس میں انفورسمنٹ آفیسر اور انویسٹیگیشن آفیسر کے بعد کانسٹیبل کی بھرتی کا مرحلہ جلد شروع کیا جائگا.
👍
1