
mcpattoki
878 subscribers
About mcpattoki
WHATSAPP CALL CAN'T RECEIVE 📵. Mustafa Computer,s Near City Thany Wali Masjid Shahrah-e-Quaid-e-Azam Road Pattoki Online Services ● *AIOU,BISE LAHORE,PU,SUداخلے* ●*LAT,GAT,PPSC٫FPSC,NTS،PTS اپلائی* ○ *ایڈمیشن/ ایگزیم کی معلومات* 🎓🎖️ ● *جابز الرٹس* 👨🏻🏭💂🏻♂️ ○ *اشتہار* 📺📡 ○ *آن لائن اپلائی*🖥️ Follow & Share 👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaGRPyIEAKWIpHAa4s47
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*اے اللہ!* ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے، توبہ کرنے، اور تیرا شکر ادا کرنے والے ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

کل دوکان پر آخری ورکنگ ڈے ہے ہفتہ تا اتوار عید الاضحی کی وجہ سے دو دن دوکان بند رہے گی جن کا کوئی کام ہے کروالیں (ایڈمشن یا آپلائی وغیرہ) سوموار سے آپ دوکان پر تشریف لا سکتے ہیں شکریہ Advance Eid Mubarak 💚 *Mustafa Cmputers 🖥️📚*

اگر درد رات بھر سونے نہیں دیتا تو جان لو کے اللہ منتظر ہے تمہارا، ابھی بھی اس کو انتظار ہے تمہاری دعاؤں کا، مانگ لو ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا، وہ سب ہو سکتا ہے جو تم چاہتے ہو، وہ سب مل سکتا ہے جو تم مانگتے ہو، ابھی بھی قبولیت کی ایک گھڑی باقی ہے، ابھی بھی تہجد کا پلڑا مقدر پے بھاری ہے۔ ❤️

برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ، کامیابی پر بجنے والی تالیوں سے کہیں زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ Agree? Yes ❤️ No 👎

خطبہ حج / میدان عرفات کی مسجد نمرہ/ مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبد اللّٰہ حج کا خطبہ تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے، خطبہ حج شیطان مسلمانوں کا دشمن ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہئے، خطبہ حج مسلمانوں کو آپس میں اتحاد و اتفاق رکھنا چاہئے، اگر تم اپنے دشمن کو معاف کرو گے تو اللہ تم کو اپنا دوست بنالے گا، خطبہ حج اللہ تعالیٰ نے اسلام کو بطور دین انسانیت کیلئے پسند کیا ہے، خطبہ حج اے ایمان والوں اپنے ہمسائیوں کے حقوق کا خیال رکھو، خطبہ حج اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرو، اللہ اور اس کے دین پر قائم رہو، خطبہ حج یتیموں، مساکین، بیواؤں، ہمسایوں کیساتھ شفقت فرماؤ، خطبہ حج اللہ کسی تکبر، غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، خطبہ حج اے ایمان والوں عہد کی پاسداری کرو، خطبہ حج شیطان تمہارے درمیان دوریاں ڈالتا ہے، خطبہ حج اے ایمان والوں، اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو، خطبہ حج تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے، خطبہ حج

*꧁🌹﷽🌹꧂* _*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_ ۔ . . *🌹الصلوةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ*🌹 ۔ . . *🌹 نماز نیند سے بہتر ھے🌹* . _*🌙 9 ذی الحج 1446ھِجْرِیْ* _. _*🧾06 جون 2025 :عِیسَوی*_ . _*☀ 23 جیٹھ 3/ 2082 بِکرمی*_ . _*🌍 بروز جمعہ* ۔ . *🌹آج کا پیغام🌹* *حقوق اللہ میں معافی شرط ہے اور حقوق العباد میں تلافی ضروری ہے۔۔۔* *معافی اور تلافی کے بغیر والے کیس کا فیصلہ بروز قیامت ہو گا۔۔۔* *اپنے کیس کا فیصلہ دنیا میں ہی کرواتے جائیں۔۔۔* *حشر کا معاملہ بہت نازک ترین ہے۔۔۔!!!* https://whatsapp.com/channel/0029VaGRPyIEAKWIpHAa4s47

آج آخری تاریخ بریکنگ نیوز پنجاب حکومت کیجانب سے اپنی زمین اپنا گھر 🏠 3 مرلہ مفت پلاٹ سکیم (2000 پلاٹوں) کی آن لائن اپلائی کی تاریخ 6 جون 2025 تک بڑھا دی گئی ہے ✅ اس سکیم میں وہ لوگ اپلائی کر سکتے ہیں جن کے نام پر پہلے سے پہلے سے کوئی دوکان/مکان یا زمین موجود نہ ہو ✅ شادی شدہ میاں بیوی میں سے کوئی ایک اپلائی کر سکتا لیکن دونوں کے نام پر پہلے سے کوئی زمین وغیرہ نہ ہو ✅ سنگل افراد اس صورت میں اپلائی کر سکتے ہیں اگر انکے والدین ضعیف العمر ہوں اور سنگل مرد/خاتون بطور گھر کے سربراہ کام کر رہے ہوں نوٹ ⚠: مفت پلاٹ کیساتھ پلاٹ پر مکان کی تعمیر کیلئے 15 لاکھ تک بلاسود قرض بھی فراہم کیا جائیگا جو کہ 9 سال کی مدت میں 14000 ماہانہ اقساط میں واپس کرنا ہو گا ✅ اپلائی کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں 🪀💬📵03004577826


*عید سے پہلے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ عام کریں* ہمارے ملک میں عید الاضحی کے موقع پر *پیپسی، کوکا کولا، سپرائٹ، سیون اپ* وغیرہ کھانوں کے ساتھ بے حساب پی جاتی ہیں۔ یہ ان کمپنیوں کی مشروبات ہیں جو اسرائیل کی مالی امداد کر رہی ہیں۔ جس سے اسرائیل مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ جو لوگ ان مشروبات کو خرید رہے ہیں یا استعمال کر رہے ہیں وہ بالواسطہ اسرائیل کی مدد میں ملوث ہیں اور ان کو دنیا و آخرت میں اس جرم کی سزا ضرور ملے گی۔ خدارا کچھ تو سوچیے، اگر آپ غزہ کے مظلوم بچوں، عورتوں اور مردوں کی مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی مالی امداد تو نہ کریں۔ *زبان کے چسکے کی خاطر مظلوم لوگوں کا خون تو مت بہائیں۔* 🚫🆘⚠️❤🩹🇵🇸

*Today PPSC New Posts announced* `Advertisement No. 22` ✅ Stenographer 9 Posts PPSC تعلیمی قابلیت: “Higher Secondary School Certificate (second division) Contact/Visit 03004577826 Mustafa Computers 🖥️
