
mcpattoki
February 16, 2025 at 10:24 AM
*`پنجاب ایگزامینشن کمیشن`*
📍 *`•` پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مارچ سے ہوگا*
*`•` 65 لاکھ سے زائد طلباء شرکت کریں گے امتحانات 20 مارچ تک جاری رہیں گے*
*`•` پنجاب ایگزامینیشن کمیشن سوالیہ پیپرز مہیا کرے گا*
*`•` نتائج مارچ کے آخر میں جاری ہوں گے*
*`•` نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہوگا*
👍
1