
mcpattoki
February 16, 2025 at 11:19 AM
فیڈرل ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن میں ایلیمنٹری سکول ٹیچرز BPS-14 کی نئی آسامیوں کا اشتہار شائع کیا گیا ہے۔
گریجویشن اور ماسٹرز پاس مرد اور خواتین آپلائی کرسکتے ہیں۔
آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 21 فروری 2025 ہے۔
❤️
1