Aik News
January 31, 2025 at 06:48 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ملتان میں معمر شہری پر پولیس افسر کے تشدد کے واقعہ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی
واقعہ افسوسناک ہےپولیس کو تشدد کا کوئی حق نہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف
پولیس کو شہریوں کے ساتھ عزت واحترام کا رویہ اپنانا چاہیے، وزیراعلی مریم نواز شریف
👍
1