Aik News
February 1, 2025 at 03:02 AM
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پیٹرول فی لیٹر ایک روپیہ
ڈیزل کی فی لیٹر 7 روپے اضافہ کر دیا گیا،
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 257 روپے 13 پیسے
ڈیزل فی لیٹر قیمت 267 روپے 95 پیسے ہو گی ،
نوٹیفکیشن جاری
👍
1