Aik News
February 4, 2025 at 04:35 PM
پاکستان ریلویز کا مسافر ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ
کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری 2025 سے ہوگا
ٹرینوں کی تمام کلاسز کے ٹکٹ میں 5 فیصد اضافہ ہوگا