
Aik News
February 6, 2025 at 11:14 AM
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، ہائر ایجوکیشن سے متعلق اہم فیصلے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے ہونہار سکالر شپ سکیم کی منظوری دے دی
دیگر صوبوں کے طلبہ کے لئے بھی پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقرر
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں طلبہ کے لئے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10ہزار کر دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب میں سیکنڈ ائیر، تھرڈ ائیراور فورتھ ائیر کے لئے ہونہار سکالرشپ کی باضابطہ منظوری دے دی
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ سکیم کے طلبہ کے لئے خصوصی ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
پنجاب میں لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے لئے کم از کم 65 فیصد اہلیت مقرر
پنجاب میں ایک روزہ وی سی کانفرنس،ٹیک ایکسپوکی منظوری بھی دی گئی
😢
1