Aik News
Aik News
February 7, 2025 at 01:28 PM
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی دتہ خیل، ضلع شمالی وزیرستان میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش وزیرِاعظم کی آپریشن میں 3 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پوری قوم سیکیورٹی فورسز کو سلام پیش کرتی ہے، وزیرِاعظم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیرِاعظم شہباز شریف
👍 1

Comments