
Raaze Shahadat | راز شہادت
February 1, 2025 at 07:51 AM
📷 *موت سے پہلے توبہ کا دروازہ کھلا ہے*
🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij
لوگ جب مرجاتے ہیں اور انہیں قبر میں ڈال دیا جاتا ہے اور جب وہ برزخ، پل صراط اور قیامت کی طرف آگے روانہ ہوجاتے ہیں، اس وقت انہیں پتا چلے گا کہ اے وائے میں نے تو سوچا بھی نہ تھا کہ اتنے خطرناک مراحل میرے سامنے آئیں گے اور ایسی مشکلات مجھے درپیش ہوں گی۔ میرے عزیز! آپ کے پاس ابھی فرصت ہے اور آپ جوان ہیں آپ کی عمر ابھی باقی ہے جب تک کہ موت کا وقت نہیں آتا اس وقت تک توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔
*شہید قائد سید عارف حسین الحسینیؒ*
صبح امید، ص 134
📷 instagram.com/raazeshahadat
📱 telegram.me/raazeshahadat
💬 twitter.com/raazeshahadat