Raaze Shahadat | راز شہادت WhatsApp Channel

Raaze Shahadat | راز شہادت

51 subscribers

About Raaze Shahadat | راز شہادت

یہ ادارہ شہدائے اسلام، مدافعین حرم و بالخصوص مکتب تشیع پاکستان کے شہدا کی حیات طیبہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے مختلف انداز (پوسٹرز، اقتباسات، آرٹیکلز، شارٹ کلپس،شہدا کے خانوادوں کے انٹرویوز اور ڈاکیومینٹریز کی صورت) میں نشر کرنے کا عزم رکھتا ہے۔

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/16/2025, 8:21:06 AM
Image
Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/16/2025, 8:21:11 AM

📷 *توحید کی معرفت کا لازمہ* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij توحید کی معرفت انسان کو چین سے ہرگز نہیں بیٹھنے دے سکتی۔ جس کو خدا کی معرفت حاصل ہوتی ہے اور جیسے جیسے اس میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے وہ اپنے اوپر ذمہ داریوں کو بھی محسوس کرتا پھر وہ چاہتا ہے کہ معاشرہ بھی توحید پرست ہو جس کے لیے وہ کوشش بھی کرتا ہے۔ *شہید مظفر علی کرمانی* شہید کرمانی ہمہ جہت شخصیت، ص 101 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/10/2025, 12:26:43 PM
Image
Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/13/2025, 5:09:41 AM

📷 *شہید نقویؒ ایک مکتب* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij ڈاکٹر محمد علی نقویؒ نام ہے ایک ایسی درسگاہ کا جس کا نصاب مودتِ اہل بیتؑ ہے۔ یہ نام ہے ایک سوچ کا جس کا محور فکرِ علیؑ ہے، یہ نام ہے اک تحریک کا جس کی منزل ظہورِ امام زمانہ(عج) ہے۔ یہ ایک جنگ ہے استعمار کے خلاف، طاغوتی قوتوں کے خلاف، باطل کے خلاف، شیطان بزرگ امریکہ کے خلاف، شیطانِ بزرگ کی اولاد اسرائیل کے خلاف یعنی یہ نام ہے اک جستجو کا، آگہی کا، معررفت کا، احتجاج کا اور یہ سفر ہے نور ہدایت کی ترویج و معراج کا۔ *شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی آئیڈیالوجی، ویژن اور حکمت عملی کے تناظر میں، ص 24* #پوسٹر #شہید_ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #شہید #نقوی #نام #درسگاہ #مکتب #نصاب #اہل_بیت #سوچ #فکر #علی #محور #تحریک #جنگ #معراج #شہید #شہادت #راز_شہادت 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/10/2025, 12:26:46 PM

📷 *شهید مدافع حرم مصطفی صدر زاده* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی باتوں کو ضرور سنیں، یہ آپ کے دل کو بیدار کرتی ہیں اور آپ کو صحیح راستہ دکھاتی ہیں۔ ✍️ *شہید مدافع حرم مصطفی صدرزادہ کی وصیت سے اقتباس* 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/5/2025, 11:10:00 AM

📷 *شھید مظفر علی کرمانی | انفوگرافک* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij *تاریخ و جائے ولادت:* 1960 , کھارادر کراچی *تاریخ و جائے شہادت :* 5 فروری 2001، نشتر پارک مین گیٹ کے سامنے کراچی *جائے مدفن :* قبرستان خوجہ کمیونٹی کراچی 🔸 تقوی و سادگی اور اجز و انکساری 🔹 اللہ پر ایمان و یقین 🔸 انقلاب اسلامی سے وابستگی 🔹 عزاداری امام حسینؑ کی اہمیت 🔸 تصورِ اسلام ناب *شہید کے ایک دوست کا بیان* 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/20/2025, 3:35:00 AM
Image
Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/1/2025, 7:51:50 AM

📷 *موت سے پہلے توبہ کا دروازہ کھلا ہے* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij لوگ جب مرجاتے ہیں اور انہیں قبر میں ڈال دیا جاتا ہے اور جب وہ برزخ، پل صراط اور قیامت کی طرف آگے روانہ ہوجاتے ہیں، اس وقت انہیں پتا چلے گا کہ اے وائے میں نے تو سوچا بھی نہ تھا کہ اتنے خطرناک مراحل میرے سامنے آئیں گے اور ایسی مشکلات مجھے درپیش ہوں گی۔ میرے عزیز! آپ کے پاس ابھی فرصت ہے اور آپ جوان ہیں آپ کی عمر ابھی باقی ہے جب تک کہ موت کا وقت نہیں آتا اس وقت تک توبہ کا دروازہ کھلا ہے۔ *شہید قائد سید عارف حسین الحسینیؒ* صبح امید، ص 134 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/5/2025, 11:09:32 AM
Image
Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
2/13/2025, 5:09:26 AM
Image
Link copied to clipboard!