Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
February 13, 2025 at 05:09 AM
📷 *شہید نقویؒ ایک مکتب* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij ڈاکٹر محمد علی نقویؒ نام ہے ایک ایسی درسگاہ کا جس کا نصاب مودتِ اہل بیتؑ ہے۔ یہ نام ہے ایک سوچ کا جس کا محور فکرِ علیؑ ہے، یہ نام ہے اک تحریک کا جس کی منزل ظہورِ امام زمانہ(عج) ہے۔ یہ ایک جنگ ہے استعمار کے خلاف، طاغوتی قوتوں کے خلاف، باطل کے خلاف، شیطان بزرگ امریکہ کے خلاف، شیطانِ بزرگ کی اولاد اسرائیل کے خلاف یعنی یہ نام ہے اک جستجو کا، آگہی کا، معررفت کا، احتجاج کا اور یہ سفر ہے نور ہدایت کی ترویج و معراج کا۔ *شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی آئیڈیالوجی، ویژن اور حکمت عملی کے تناظر میں، ص 24* #پوسٹر #شہید_ڈاکٹر_محمد_علی_نقوی #شہید #نقوی #نام #درسگاہ #مکتب #نصاب #اہل_بیت #سوچ #فکر #علی #محور #تحریک #جنگ #معراج #شہید #شہادت #راز_شہادت 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Comments