Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
February 16, 2025 at 08:21 AM
📷 *توحید کی معرفت کا لازمہ* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij توحید کی معرفت انسان کو چین سے ہرگز نہیں بیٹھنے دے سکتی۔ جس کو خدا کی معرفت حاصل ہوتی ہے اور جیسے جیسے اس میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے وہ اپنے اوپر ذمہ داریوں کو بھی محسوس کرتا پھر وہ چاہتا ہے کہ معاشرہ بھی توحید پرست ہو جس کے لیے وہ کوشش بھی کرتا ہے۔ *شہید مظفر علی کرمانی* شہید کرمانی ہمہ جہت شخصیت، ص 101 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Comments