Raaze Shahadat | راز شہادت
Raaze Shahadat | راز شہادت
February 20, 2025 at 03:35 AM
📷 *شہداء کی یاد زندہ ہے* 🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij شہداء کی یاد زندہ ہے اور ہمیں شہداء کے نام اور یاد کی بقاء کو ایک اہم امر سمجھ کر جاری و ساری رکھنا چاہئیے کیونکہ شہداء خوشخبری کے حامل ہیں: "وَ یَستَبشِرونَ بِالَّذینَ لَم یَلحَقوا بِهِم مِن خَلفِهِم اَلّا خَوفٌ عَلَیهِم وَ لا هُم یَحزَنون" شہداء ہم سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں کہ خوف اور حزن میں مبتلا نہ ہوں، نا امید اور مایوس نہ ہوں، خدا کی نعمت کو، خدا کے فضل کو اور خدا کی برکات کو ہماری آنکھوں کے سامنے قرار دیتے ہیں اور یہ وہ چیز ہے جس کی ہمیں ضرورت ہے۔ *ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دامت برکاتہ - 26 ستمبر 2016* 📷 instagram.com/raazeshahadat 📱 telegram.me/raazeshahadat 💬 twitter.com/raazeshahadat

Comments