
Raaze Shahadat | راز شہادت
February 24, 2025 at 12:08 AM
📷 *عزت کی اوج*
🪀 https://chat.whatsapp.com/EmQjxWt1oVhL7hWFc1y4Ij
مجاہد کبیر اور خطے میں مزاحمت کے ممتاز رہنما شہید سید حسن نصر اللہ اعلی اللہ مقامہ، اس وقت عزت کی اوج پر ہیں۔ ان شاء اللہ ان کی روح اور ان کی راہ ہر دن پہلے سے زیادہ سرفراز ہو کر جلوہ نما ہوگی اور اس راستے پر چلنے والوں کی رہنمائی کرتی رہے گی۔
*
*شہید سید حسن نصـــــ.ـــر اللہ اور شہید سید ہاشم صفــــ.ــــی الدین کے جلوس جنازہ اور تدفین کے پروگرام کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے اقتباس*
*سید علی خامنہ ای - 21 فروری 2025*
📷 instagram.com/raazeshahadat
📱 telegram.me/raazeshahadat
💬 twitter.com/raazeshahadat