jobvisa.pk, Europe & Gulf Jobs & Updates 🎗️✈️🌐
jobvisa.pk, Europe & Gulf Jobs & Updates 🎗️✈️🌐
February 10, 2025 at 05:02 AM
پی آئی اے کے اس نوٹیفکیشن کے مطابق، جو مسافر آن لائن پولیو سرٹیفکیٹ (ایک ماہ پہلے کا نہیں بنا سکے) لیکن ان کے پاس کسی بھی (پرائیویٹ یا گورنمنٹ) اسپتال کا سرٹیفیکیٹ موجود ہو تو وہ بھی قابل قبول ہو گا۔ لہذا مسافروں کو سفر سے ایک ماہ پہلے کی تاریخ والا سرٹیفکیٹ ہمراہ رکھنے کی تاکید کریں۔
👍 3

Comments