
jobvisa.pk, Europe & Gulf Jobs & Updates 🎗️✈️🌐
1.1K subscribers
About jobvisa.pk, Europe & Gulf Jobs & Updates 🎗️✈️🌐
اب گھر بیٹھے ورک ویزوں کی الرٹ اپنے موبائل پر ہمارے چینل کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں ۔ We are well reputed government authorized recruitment company in Pakistan Providing quality skilled and unskilled Pakistani Manpower to all over the Globe 🌎. *Our Services* »Saudia Visa Processing. » Visit Visa » Saudia Documents like (Kharooj Paper)(Mataar Paper, Black list Paper)(Aqad Amal, Agreement Paper) اگر آپ بیرون ملک جاب ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو اپنی قابلیت کے مطابق ویزہ نہیں مل رہا تو ابھی ہمارے ویب سائٹ www.getjobs.pk پر جائیں اپنا اکاؤنٹ بنائیں اکاؤنٹ بناتے ہی آپ کی آٹومیٹک سی وی بن کر ہمارے پاس پہنچ جائے گی اور جیسی ہی متعلقہ فیلڈ میں کوئی آسامی ہو گی تو ہم آپ سے رابطہ کر لیں گے۔ نیز کالز کی پریشانی سے بچنے کیلئے اب آپ دوران پراسیس اپنے ویزے کا سٹیٹس بھی آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ 🌐 *_www.jobvisa.pk_* 🌐 *_www.visaguide.pk_*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

صرف ریٹرن چاھیے بیسک عربی آتی ہو ڈیوٹی 9 گھنٹے ٹیسٹ انٹرویو جاری ہیں

شرکہ ABC الجابری الدمام فریش ٹرالا ڈرائیور 1200+ٹرپ 21 سال سے 40

خوشخبری! گردن توڑ بخار کی ویکسین سعودی گورنمنٹ کی جانب سے ورک ویزہ والوں کیلئے ختم کر دی گئی ہے اب صرف اپ کو پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوگی۔

پی آئی اے کے اس نوٹیفکیشن کے مطابق، جو مسافر آن لائن پولیو سرٹیفکیٹ (ایک ماہ پہلے کا نہیں بنا سکے) لیکن ان کے پاس کسی بھی (پرائیویٹ یا گورنمنٹ) اسپتال کا سرٹیفیکیٹ موجود ہو تو وہ بھی قابل قبول ہو گا۔ لہذا مسافروں کو سفر سے ایک ماہ پہلے کی تاریخ والا سرٹیفکیٹ ہمراہ رکھنے کی تاکید کریں۔

2 ریٹرن گریڈر آپریٹر چاھیے سعودی عرب دمام کیلئے۔ ویڈیو سلیکشن سیلری آن لائن انٹرویو پر۔ شرکہ ھے۔

*🇸🇦فوری ضرورت برائے سعودیہ🇸🇦* *شرکہ صفوا/ /ویڈیو سلیکشن* *ایئرپورٹ کے لیے LTV ڈرائیور* (فریش) *تنخواہ 1500 ریال+ 5 ریال پر ٹرپ* *تعلیم میٹرک ایف اے انگلش بول چال لازمی* *عمر 24 سے45 سال ڈیوٹی 12 گھنٹے* رہائش ٹرانسپورٹ میڈیکل بزم کمپنی - ٹیسٹ انٹرویو 9 فروری کو راولپنڈی میں ہونگے ـ

Coming Soon.......!

*ویزہ گائیڈ* پیش خدمت ھے ویزہ گائیڈ یوٹیوب چینل جہاں انشاللہ نئی پالیسیوں، مختلف ویزہ کے لیے ضروری کاغذات، رجسٹریشن طریقہ کار، سستی ٹکٹس تک رسائی، ٹریول ہسٹری، بڑے ممالک کے ویزہ کی رسائی میں معاونت، مختلف ممالک کی سیر کی معلوماتی ویڈیوز پوسٹ کی جائیں گی ۔ گلف ممالگ، ترکی یورپ رشیا کی ورک ویزوں کی ڈیمانڈز اپ ڈیٹ وغیرہ۔ https://youtube.com/@visaguid?si=pJm2B1psEFz9VBk_