Visa Guide | Europe & Gulf Jobs | Study & Immigration Updates | 🎗️✈️🌐
Visa Guide | Europe & Gulf Jobs | Study & Immigration Updates | 🎗️✈️🌐
February 18, 2025 at 05:36 AM
🇹🇷 ترکی کی مشہور اور ملٹی نیشنل کمپنی کو پاکستان سے بڑی تعداد میں ورکرز کی فوری ضرورت ہے سلیکشن کے لیے کمپنی کا ڈیلیگیشن ترکی سے پاکستان آئے گا۔ جس کی متوقع تاریخ 22 فروری ہے۔ ٹریڈ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ برائے مہربانی آپ اپنے امیدواروں کو اس ڈیمانڈ کے مطابق تیار کر لیں۔ 👈 ڈمپر ٹرک ڈرائیور 👈 ٹرالر ڈرائیور 👈 ایکسیویٹر آپریٹر 👈 لوڈر آپریٹر 👈 گریڈر آپریٹر 👈 بلڈوزر آپریٹر 👈 موبائل کرین آپریٹر 👈 کنکریٹ مکسچر ڈرائیور 👈 ٹرک مکینک 👈 ٹرک ٹائر ریپئرنگ 👈 آٹو باڈی ویلڈر (گیس ویلڈر) (الیکٹرک ویلڈر) (آرگن ویلڈر) 👈 شٹرنگ کارپنٹر 👈 سٹیل فکسر 👈 جنرل کنسٹرکشن ورکر 👈 ہیوی ڈیوٹی ڈرائیور 👈 بورنگ پائل آپریٹر ایوریج پروسیس ٹائم 3 سے 4 ماہ۔ عمر کی حد 23 سال سے 45 سال تک 💰 تمام پروفیشنز کی 21000 ترکش لیرا بیسک تنخواہ + فوڈ، رہائش اور اورٹائم ہو گی ✌️ہیوی ڈیوٹی ڈرائیور کی سیلری 31000 ترکش لیرا اور بورنگ پائل آپریٹر کی سیلری 46000 ترکش لیرا ہے 👈ڈیوٹی 10 گھنٹے روزانہ ہے ڈرائیور حضرات کے پاس HTV لائسنس کا ہونا ضروری ہے۔ اخراجات بمع ویزا،ٹکٹ کراچی سے اور پروٹیکٹر شامل ہے۔ 👈ایمبیسی کی فیس 55000 روپے، الگ سے ہے جو امیدوار خود ادا کرے گا ۔ اور یہ فیس کسی بھی صورت ناقابل واپسی ہے۔
👍 6

Comments