Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 16, 2025 at 07:17 AM
سی ٹی او کیپٹن( ر ) سید ذیشان حیدر کی ہدایت پر ڈی ایس پی عبدالحفیظ نے ایچ نائن بازار کے باہر ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا اور افسران کو ہدایت جاری کی کہ غیر قانونی پارکنگ کے اور دیگر خلاف ورزیوں پر کارروائیوں کو تیز کیا جائے ۔

Comments