Islamabad Traffic Police WhatsApp Channel

Islamabad Traffic Police

6.7K subscribers

About Islamabad Traffic Police

This Is The Official WhatsApp Channel Of Islamabad Traffic Police Follow Our WhatsApp Channel For Latest Traffic Updates.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
5/29/2025, 2:02:25 PM

لین اور لائن ڈسپلن کی پابندی ضرور کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ ‎#WeRIslamabadPolice ‎#Islamabad ‎#ITP

Post image
👍 5
Image
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
5/26/2025, 4:59:43 AM

ون ویلنگ کا شوق پوری زندگی کے لئے روگ بن سکتا ہے۔ سڑک پر ہمیشہ احتیاط سے اور ٹریفک قوانین کے عین مطابق ڈرائیونگ کریں۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ITP

Post image
👍 ❤️ 10
Image
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
6/2/2025, 8:30:54 AM

اسلام ٹریفک پولیس کی خصوصی انفورسمنٹ مہم/کارکردگی رپورٹ جاری ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک ہفتے میں 405 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ دوران ڈرائیونگ ٹریفک رولز کو پس پشت ڈالنے والے 1 ہزار 633 موٹر سائیکل 633 گاڑیاں تھانے منتقل کی گئیں۔ اسلام آباد کی شاہراہوں پر اوولوڈنگ کرنے والے 35 ٹرک بھی تھانے بند۔ لین خلاف ورزی پر 81، بغیر لائسنس کے 140، ٹرپل سواری پر 65 جبکہ 84 کم عمر ڈرائیورز پر بھاری جرمانہ عائد کئے گئے۔ سی ٹی او اسلام آباد کی خصوصی مہم کے تحت بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جا رہی ہے، ٹریفک اہلکار یقینی بنائیں کہ کوئی بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ نہ کر سکے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP #ITP

👍 ❤️ 7
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
5/31/2025, 12:56:03 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مویشی منڈیوں کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 100 افسران مویشی منڈیوں میں ٹریفک انتظامات پر مامور ہوں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ذیشان حیدر نے ضیاء مسجد مویشی منڈی کا دورہ کیا۔ مویشی منڈی میں ٹریفک انتظامات اور پارکنگ کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ٹٹریفک ڈیوٹی پر مامور افسران کو خصوصی بریفنگ دی۔ منڈیوں سے ملحقہ اہم شاہرات پر ٹریفک کے نظم و ضبط کو قائم رکھنا ہے۔ مویشی منڈیوں میں شہریوں کی گاڑیوں کے لئے مناسب مقامات پر پارکنگ کی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہری گاڑیوں کو مرکزی شاہراہوں پر کھڑی کرنے کے بجائے مختص پارکنگ میں پارک کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS #ITP

Post image
👍 3
Image
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
5/23/2025, 2:44:39 AM

*اسلام آباد ٹریفک پولیس ٹریفک ایڈوائزری:* مورخہ *23 مئی 2025* کو کشمیر چوک سے بہارہ کہو روڈ آنے جانے والی ٹریفک کے لئے دن *ساڑھے 09 بجے سے ساڑھے 11* بجے تک بند رہے گی۔ بہارہ کہو اور مری آنے جانے والے شہری متبادل راستہ کا استعمال کریں۔ مری/بہارہ کہو جانے والی ٹریفک کشمیر چوک سے راول ڈیم چوک، پارک روڈ، بنی گالہ سے کورنگ روڈ کا استعمال کرے۔ بہارہ کہو سے راولپنڈی/اسلام اباد انے والی ٹریفک کورنگ روڈ سے بنی گالہ، پارک روڈ، راول ڈیم چوک، فیض اباد اور کشمیر چوک استعمال کر سکتے ہیں۔ ٹریفک کی روانی میں کچھ دیر کے لئے تعطل آئے گا۔ شہریوں سے گزارش ہیکہ کسی بھی سفری دشواری سے بچنے کے لیے 20 منٹ کا دورانیہ رکھ کر سفر کریں۔۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس آپکی رہنمائی کے لیے مصروف عمل ہے ۔ سی ٹی او کیپٹن ر سید ذیشان حیدر

👍 2
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
5/31/2025, 4:04:23 PM

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مویشی منڈیوں کے لئے ٹریفک پلان تشکیل دے دیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے 100 افسران مویشی منڈیوں میں ٹریفک انتظامات پر مامور ہوں گے۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ذیشان حیدر نے ضیاء مسجد مویشی منڈی کا دورہ کیا۔ مویشی منڈی میں ٹریفک انتظامات اور پارکنگ کی صورت حال کا جائزہ لیا۔ ٹٹریفک ڈیوٹی پر مامور افسران کو خصوصی بریفنگ دی۔ منڈیوں سے ملحقہ اہم شاہرات پر ٹریفک کے نظم و ضبط کو قائم رکھنا ہے۔ مویشی منڈیوں میں شہریوں کی گاڑیوں کے لئے مناسب مقامات پر پارکنگ کی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہری گاڑیوں کو مرکزی شاہراہوں پر کھڑی کرنے کے بجائے مختص پارکنگ میں پارک کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر۔ #WeRIslamabadPolice #Islamabad #OPS #ITP

👍 3
Video
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
6/5/2025, 12:08:15 PM

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی ہدایت پر ٹریفک پولیس عیدالاضحیٰ کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف متحرک۔ بس اڈوں پر ٹریفک پولیس کے سپیشل سکواڈز تعینات، جو اوور چارجنگ والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لارہے ہیں۔شہری زائد کرایہ جات سے متعلق شکایت ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915 پر درج کرا سکتے ہیں۔ایس پی ٹریفک ماجد اقبال #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

Post image
❤️ 👍 3
Image
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
6/4/2025, 8:13:34 AM

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کا مویشی منڈی ضیاء مسجد کا دورہ، پارکنگ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وفاقی دارلحکومت عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 مویشی منڈیاں لگائی گئی ہیں۔ مصروف ترین شاہراہوں پر گاڑیاں پارک کرنے سے ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا ہوتا ہے، مویشی منڈیوں میں 100 سے زائد ٹریفک پولیس افسران تعینات کئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر شہریوں کے لئے پارکنگ ایریا مختص کیا گیا ہے غیرقانونی پارکنگ والی گاڑیوں کو تھانہ جات منتقل کیا جائے گا۔ شہریوں سے التماس سے ہے کہ اپنی گاڑیاں مختص کردہ پارکنگ میں ہی پارک کریں۔ چیف ٹریفک آفیسر #WeRIslamabadPolice #Islamabad #EIdUlAdha

❤️ 👍 7
Video
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
5/25/2025, 7:01:54 AM

Better late than never. Drive slow, stay safe! #WeRIslamabadPolice #Islamabad #ICTP

Post image
👍 ❤️ 8
Image
Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
5/22/2025, 6:53:22 PM

معروف صحافی اور اینکر پرسن فرید رئیس ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئے ٹریفک پولیس آفس شکرپڑیاں تشریف لائے۔ڈرایئونگ لائسنس حاصل کرنے کے بعد ان کے کیا تاثرات تھے جانیے اس ویڈیو میں۔ #WeRIslamabadPolice #ICTP #ITP #Islamabad

👍 😢 2
Video
Link copied to clipboard!