
Islamabad Traffic Police
February 17, 2025 at 10:22 AM
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے "پہلے سلام، پھر کلام" کے اصول پر عمل کرتے ہوئے عوام کو ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہی فراہم کی جارہی ہیں، اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔
#werislamabadpolice #islamabadpolice #itp
❤️
👍
6