Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 17, 2025 at 11:15 AM
‏چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید زیشان حیدر کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس ماحول کو صاف ستھرا رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے، درخت موسم کی شدت کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، پودے لگانا نہ صرف ماحول کے لئے فائدہ مند ہے بلکہ یہ صدقہ جاریہ بھی ہے، چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد ‎#werislamabadpolice#islamabadpolice#treeplantation#ecofriendly
❤️ 👍 4

Comments