Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 17, 2025 at 03:15 PM
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی خصوصی ہدایات پرڈی ایس پی ٹریفک رورل کی زیر نگرانی پی ڈبلیو ڈی مین روڈ پر تجاوزات کے خلاف کورال اور ڈی ایچ اے میں غیر قانونی پارکنگ کریک ڈاؤن جاری۔ ڈبلیو ڈی یونین کے نمائندوں کے ساتھ ملکر آپریشن کیا گیا متعدد دوکانوں کے باہر غیر قانونی شیڈ اور ٹھیے ہٹا دیے گئے۔ #werislamabadpolice #islamabadpolice #islamabad #ictp #itp
❤️ 👍 4

Comments