
Islamabad Traffic Police
February 18, 2025 at 04:21 PM
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔
ہر شہری کے لیے مساوی قانون کا نفاذ اس کا حق ہے۔ قانون کی خلاف ورزی پر رہنمائی، آگاہی اور اخلاقیات کے ساتھ عمل کرنے سے عوام کا اعتماد بہتر ہوتا ہے۔ سی ٹی او اسلام آباد
#werislamabadpolice #islamabad #itp
👍
1