Islamabad Traffic Police
February 19, 2025 at 12:22 PM
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر کی خصوصی احکامات "پہلے سلام پھر کلام" پر عمل پیرا ہو کر ٹریفک سٹاف کا عوام الناس کو ٹریفک قوانین سے آگاہی اور خلاف ورزی پر کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
#werislamabadpolice #islamabad #itp
👍
❤️
😂
6