
Islamabad Traffic Police
February 19, 2025 at 05:09 PM
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) ذیشان حیدر اور ٹریفک ڈویژن کے افسران کی میٹنگ۔
چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے دوران ٹریفک ڈائیورشن پلان کا جائزہ لیا، شہریوں کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے رش کے اوقات میں اضافی نفری تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے۔
#werislamabadpolice #islamabad #alinasir #itp
👍
1