Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 20, 2025 at 07:37 AM
ٹریفک ایڈوائزری:* 20 فروری 2025 لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کی وجہ سے ریڈ زون کے میریٹ اور ایکسپریس چوک کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی عارضی طور پر بند رہیں گے۔ اس دورانیہ میں ٹریفک نادرا، سرینہ اور مارگلہ روڈ استعمال کر سکتی ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس آپکی رہنمائی کے لیے مصروف عمل ہے ۔ مزید معلومات کے لیے ٹریفک ہیلپ لائن نمبر 1915 اور اسلام آباد ٹریفک پولیس کے دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارم بھی فالو کریں شکریہ
👍 1

Comments