Islamabad Traffic Police
February 22, 2025 at 08:02 AM
*اسلام آباد ٹریفک پولیس*
*مورخہ 22 فروری 2025*
*ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا*
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی کی کرکٹ ٹیمز کی آمد پر مکمل روٹ پلان تشکیل دے دیا۔
غیر ملکی ٹیم کی آمدروفت کے باعث آج 1:00 بجیدن سے 3:00 بجیدن تک سری نگر ہائی وے پر روٹ لگایا جائے گا،ٹریفک پولیس
روٹ کے باعث سری نگر ہائی وے پر ٹریفک سست روی کا شکار رہے گی،اسلام آباد ٹریفک پولیس
شہری سری نگر ہائی وے سے منسلک سروس روڈ کا استعمال کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس
شہری فیض آباد جانے کے لیئے سرینہ ہوٹل سے کلب روڈ کا استعمال کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس
شہری اسلام آباد میں سفر کے لیئے مختلف انڈر پاسز کا استعمال کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس
روٹ کے دوران اسلام چوک پل اور آئی جے پی روڈ کھلے رہے گے ،اسلام آباد ٹریفک پولیس
بی 17، بی15، ایچ 13اور جی 13/14 سے بلیو ایریا یا ایف سکس آنے والی ٹریفک مارگلہ روڈ استعمال کرسکتی ہے۔
بلیو ایریا کی جانب سفر کے لیئے نائتھ ایونیو اور ایچ ایٹ انڈر پاس کا استعمال کیا جائے،اسلام آباد ٹریفک پولیس
شہریوں کی رہنمائی کے لیئے اسلام آباد ٹریفک پولیس مختلف مقامات پر موجود رہے گی،اسلام آباد ٹریفک پولیس
سفر کے دوران کسی بھی پریشانی اور رہنمائی کے لیئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس
ٹریفک پولیس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم شہریوں کو بروقت ٹریفک روٹس سے متعلق آگاہی کے لئے موجود ہے،اسلام آباد ٹریفک پولیس
❤️
👍
2