
Islamabad Traffic Police
February 22, 2025 at 09:49 AM
ڈی ایس پی ٹریفک اسلام آباد، نور جمال نے ٹریفک پولیس کے عملے کو خصوصی بریفنگ دی، جس میں دورانِ روٹ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے اور عوام کو کم سے کم مشکلات دینے کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ ٹریفک کی روانی میں خلل کم سے کم وقت کے لیے ہو، اور شہریوں کو متبادل راستوں اور ٹریفک کی تازہ ترین صورتحال سے بروقت آگاہ کیا جائے۔
#werislamabadpolice #islamabad #itp
👍
2