Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 23, 2025 at 06:00 AM
سی ٹی او اسلام آباد کیپٹن (ر) سید زیشان حیدر کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی عبدالحفیظ نے ڈیوٹی پر مامور افسران کو ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے اور رش کے اوقات میں ڈیوٹی احسن طریقہ سے کرنے سے متعلق بریفنگ دی۔
👍 3

Comments