
Islamabad Traffic Police
February 23, 2025 at 06:19 AM
*اسلام آباد ٹریفک پولیس*
*مورخہ 23 فروری 2025*
*ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا*
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے دوران مختلف اوقات میں ٹریفک کے لئے روٹ پلان تشکیل دیا ہے۔
غیر ملکی ٹیم کی امدورفت کے باعث آج دن 12 سے 2 بجیدن، شام 4 بجے سے 6 بجے اور رات 9 بجے سے 11 بجے تک سری نگر ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر روٹ لگایا جائے گا۔
روٹ کے باعث سری نگر ہائی وے اور ایکسپریس وے پر ٹریفک تعطل کا شکار رہے گی،اسلام آباد ٹریفک پولیس
شہری دوران روٹ اسلام آباد میں سفر کے لیئے مختلف انڈر پاسز اور مرکزی شاہراہوں سے منسلک سروس روڈ کا استعمال کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس
شہریوں کی رہنمائی کے لیئے اسلام آباد ٹریفک پولیس مختلف مقامات پر موجود رہے گی،اسلام آباد ٹریفک پولیس
سفر کے دوران کسی بھی پریشانی اور رہنمائی کے لیئے ٹریفک ہیلپ لائن 1915 پر رابطہ کریں،اسلام آباد ٹریفک پولیس
ٹریفک پولیس کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم شہریوں کو بروقت ٹریفک روٹس سے متعلق آگاہی کے لئے موجود ہے،اسلام آباد ٹریفک پولیس
👍
3