Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 23, 2025 at 02:50 PM
ضروری اطلاع ! مہمان کرکٹ ٹیم کی آمد و رفت کے باعث میں ٹریفک آفس شکر پڑیاں میں مورخہ 24-02-2025 بروز سوموار کو لائسنسنگ سے متعلقہ سہولیات دن دو بجے کے بعد فراہم کی جائیں گی۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ لائسنس کے متعلق سہولیات سے مستفید ہونے کے لیے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز F-6 ، پولیس لائن ہیڈ کوارٹر H-11، سوہان اور G-14 والے خدمت مراکز میں تشریف لائیں شکریہ ۔ #trafficupdate #championstrophy #werislamabadpolice
👍 ❤️ 😮 4

Comments