
Islamabad Traffic Police
February 25, 2025 at 07:42 AM
صبح سویرے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے مہمان کرکٹ ٹیم کے روٹ کا معائنہ کیا۔
ٹریفک کی موثر روانی, شہریوں کو درپیش مشکلات کو کم کرنے اور مہمان کرکٹ ٹیمز کی نقل و حرکت کے دوران سڑکوں پر بڑھتے ہوئے رش کے پیش نظر متبادل راستوں پر ٹریفک کے بہاؤ کو بہتر رکھنے کی ہدایات جاری کیں۔
#werislamabadpolice #ictp #itp
👍
😂
4