
Islamabad Traffic Police
February 26, 2025 at 11:47 AM
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے ٹریفک کی موثر روانی کو یقینی بنانے اور مہمان کرکٹ ٹیم کے روٹ کا معائنہ کیا۔ ایس پی ٹریفک اسلام آباد ماجد اقبال کو شہریوں کے درپیش مشکلات کو کم کرنے کے لیے ہدایات جاری کیں۔
#werislamabadpolice #islamabad #itp
👍
2