Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 26, 2025 at 12:09 PM
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے غیر ملکی کرکٹ ٹیم کی آمد و رفت کے دوران روٹ کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد چوک کا دورہ کیا۔ ڈیوٹی پر موجود افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ #werislamabadpolice #islamabad #itp
👍 1

Comments