Islamabad Traffic Police
Islamabad Traffic Police
February 26, 2025 at 01:28 PM
ضروری اطلاع ! مہمان کرکٹ ٹیم کی آمد و رفت کے باعث ٹریفک آفس شکر پڑیاں میں مورخہ 27-02-2025 بروز جمعرات کو لائسنسنگ سے متعلقہ سہولیات دن دو بجے کے بعد فراہم کی جائیں گی۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ لائسنس کے متعلق سہولیات سے مستفید ہونے کے لیے اسلام آباد پولیس خدمت مرکز F-6 ، پولیس لائن ہیڈ کوارٹر H-11، سوہان اور G-14 والے خدمت مراکز میں تشریف لائیں شکریہ ۔ #trafficupdate #championstrophy #werislamabadpolice
👍 3

Comments