
Islamabad Traffic Police
February 26, 2025 at 06:30 PM
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے اے ایس آئی بشیر احمد کو گزشتہ رات خاتون شہری کی مدد کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔
اے ایس آئی بشیر احمد نے گزشتہ رات خاتون ڈرائیور کی خراب گاڑی کو ٹھیک کروایا اور ان کی بروقت مدد کی۔
#werislamabadpolice #islamabad #itp #ictp #islamabadpolice
❤️
👍
6