
Islamabad Traffic Police
February 27, 2025 at 12:12 PM
اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی سہولیات کے لئے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔
ڈی ایس پی، انڈسٹریل ایریا عبدالحفیظ اور ڈی ایس پی سٹی محمد سرفراز کی ڈیوٹی پر مامور ٹریفک سٹاف کو بریفنگ دی۔
#werislamabadpolice #islamabad #itp
😢
1