
Islamabad Traffic Police
March 1, 2025 at 04:59 AM
اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی سہولیات کے لئے ہمہ وقت مصروفِ عمل ہے۔
ڈی ایس پی، انڈسٹریل ایریا عبدالحفیظ نے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک سٹاف کو بریفنگ دی۔
#werislamabadpolice #islamabad #itp
👍
2