
Islamabad Traffic Police
March 1, 2025 at 01:34 PM
ایس پی ٹریفک اسلام آباد ماجد اقبال کی زیرصدارت ٹریفک ہیڈ کوارٹر میں رمضان المبارک کے سلسلہ میں اہم اجلاس کا انعقاد۔
رمضان المبارک میں مارکیٹ ڈیوٹی الرٹ ہو کر سر انجام دینی ہے تاکہ شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ریسٹورنٹ، شاپنگ مال کے سامنے غیر ضروری پارکنگ کے خلاف ایکشن لیں۔ ایس پی ٹریفک کے افسران کو احکامات
#werislamabadpolice #islamabad #itp
👍
❤️
5