Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
January 31, 2025 at 06:21 AM
سانگھڑ میں قتل کیے گئے افراد کا مقدمہ درج، چار دن لاشوں کی تدفین 20 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ،ایم این اے کے رشتے دار عطااللّٰہ بھی نامزد،پیپلز پارٹی کے ایم این اے صلاح الدین جونیجو کا نام قتل کیس میں شامل نہیں کیا گیا #sindhmatters #sangharincident https://sindhmatters.com/9096

Comments