Sindh Matters _ سندھ میٹرز WhatsApp Channel

Sindh Matters _ سندھ میٹرز

32 subscribers

About Sindh Matters _ سندھ میٹرز

‏ہم سندھ کی خبریں سندھ کے نقطہ نظر سے شائع کرتے ہیں [email protected] http://www.sindhmatters.com/

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/22/2025, 12:43:44 PM

سندھ کے عاشق کی ساتویں برسی رسول بخش پلیجو 7 جون 2018 کو انتقال کر گئے تھے، ان کی برسی ان کے انتقال کے دن پر منائی جاتی رہی ہے لیکن اس بار ان کی برسی عید الاضحی سمیت دیگر وجوہات کی بنا پر 21 جون کو منائی گئی #RasoolBuxPalijo #SindhMatters #SindhPolitics https://sindhmatters.com/9625

Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/22/2025, 1:13:26 PM
Video
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/22/2025, 12:19:41 PM
Video
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/21/2025, 6:58:11 PM
Video
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/14/2025, 5:57:25 AM

سندھ بجٹ میں پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے لیے ایک ارب مختص یہ اقدام سندھ کے عوام میں شدید تشویش اور خدشات کو جنم دے رہا ہے، کیونکہ سندھ کے اپنے تعلیمی ادارے وسائل کی کمی، اساتذہ کی عدم دستیابی، اور بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار ہیں #SindhBudget #SindhMatters https://sindhmatters.com/9575

Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/13/2025, 5:42:52 PM
Video
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/13/2025, 5:42:21 PM
Video
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/14/2025, 2:19:09 PM

سندھ بجٹ میں پریس کلبز و صحافتی تنظیموں کے لیے 30 کروڑ مختص کراچی پریس کلب 7,حیدرآباد ساڑھے تین کروڑ،اخباری مالکان کی تنظیم اے پی این ایس 5، سندھ پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے لیے 2، مستحق صحافیوں کے لیے 5کروڑ مختص #SindhBudget #DindhMatters #SindhGovt https://sindhmatters.com/9579

Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/13/2025, 5:09:38 PM
Video
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
6/13/2025, 1:54:00 PM

سندھ کا 43 کھرب 51 ارب کا بجٹ پیش بجٹ کے دوران مزدور کی کم سے کم اجرت کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا،جس سے مزدوروں میں مایوسی پھیل گئی جب کہ وزیر اعلیٰ نے نئے مالی سال میں سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے بھی کوئی اعلان نہ کیا #SindhBudget #SindhGovt #SindhMatters https://sindhmatters.com/9572

Link copied to clipboard!