Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 3, 2025 at 04:39 PM
سندھ میں زراعت پر ٹیکس دینا پڑے گا، زرعی ٹیکس بل منظور
لاکھ تک سالانہ زرعی آمدن انکم ٹیکس سے مستثنا ہوگی لیکن 6 تا 12 لاکھ پر 15 فیصد ٹیکس لگے گا جب کہ 16تا 32 لاکھ سالانہ آمدن پر 30 فیصد ٹیکس اور ایک لاکھ 70 ہزار فکس وصولی ہوگی
#sindhgovt #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9132