
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 4, 2025 at 07:54 AM
سندھ سے 400 استھیاں واہگہ بارڈر کے راستے بھارت روانہ
ہندو دھرم کے مقدس مقام ہریدوار میں گنگا میا میں استھیاں بہانے کی سندھ کے ہندوؤں کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی
#sindhmatters #sindhihindu
https://sindhmatters.com/9136