Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 6, 2025 at 06:25 AM
سندھ میں اشیا کی قیمتوں پر نظر رکھنے کے لیے الگ تھانے بنانے کا فیصلہ نئے تھانوں میں محکمہ بیورو آف سپلائی اور پولیس کا علمہ شامل ہوگا، ہر ضلع میں ایک تھانہ بنایا جائے گا جو قیمتوں پر نظر رکھے گا #sindhgovt #sindhmatters https://sindhmatters.com/9145

Comments