
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 15, 2025 at 04:26 PM
ایوارڈ یافتہ شاعر، اداکار، صداکار ڈاکٹر ذوالفقار سیال انتقال کر گئے
ڈاکٹر ذوالفقار سیال ضیا الدین اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں مختلف طبی مسائل کی وجہ سے جنوری میں اسپتال داخل کرایا گیا تھا
#sindhmatters #zulfqarsial
https://sindhmatters.com/9148