
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 26, 2025 at 06:31 AM
سندھ ہاری کارڈ کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
ہاری اب محکمہ زراعت اور روینیو کے افسران کے پاس نہیں جائیں گے وہ اپنے دستاویزات کے ساتھ ویب سائٹ www.benazirharicard.gos.pk)پر رجسٹریشن کرسکیں گے
#sindhgovt #sindhmatters #benazirharicard #sindhagriculture
https://sindhmatters.com/9160