
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 26, 2025 at 12:39 PM
سندھ کے طلبہ کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی میں 2 اسکالرشپس متعارف
اسکالرشپ کے ذریعے ہر سال سندھ کے 6 طلبہ کو’ایل ایم ایچ‘میں گریجویٹ ڈگری حاصل کرنےکے لیے مالی مدد ملے گی۔شہید بےنظیر بھٹواسکالرشپ کے تحت 3خواتین کو اسکالرشپس دی جائیں گی
#sindhgovt #sindhmatters
https://sindhmatters.com/9176