Sindh Matters _ سندھ میٹرز
Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 26, 2025 at 03:08 PM
سیاسی و سماجی کارکن لیاقت جھتیال انتقال کر گئے ان کو ان کے متحرک کردار کی وجہ سے شہرت حاصل تھی، وہ دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں ناقص طرز حکمرانی اور سندھ میں غیر مقامی افراد کی آبادکاری کے خلاف لاؤڈ اسپیکرلےکراحتجاج ریکارڈ کرواتےتھے #sindhmatters https://sindhmatters.com/9179

Comments