Sindh Matters _ سندھ میٹرز
February 28, 2025 at 07:14 AM
سندھ کابینہ کی پنک الیکٹرک موٹر سائیکلیں، ڈبل ڈیکر بسیں، سائنس فاؤنڈیشن قائم کرنے کی منظوری
ڈاؤ سائنس فاؤنڈیشن‘ کے تحت اب ڈاؤ سائنس فاؤنڈیشن کمپنی سانپ اور پاگل کتوں کے کاٹنے کی ویکسینز ، ادویات اور دیگر چیزیں بنائے گی
#sindhmatters #sindhgovt
https://sindhmatters.com/9182